Breaking News
Home / شوبز

شوبز

مرکزی سنسر بورڈ نے بالی ووڈ فلم ” ویرے دی ویڈنگ “ کی پاکستان میں ریلیز پر پابندی عائد کردی

مرکزی سنسر بورڈ نے بالی ووڈ فلم ویرے دی ویڈنگ کی پاکستان میں ریلیز پر پابندی عائد کردی ہے ، فیصلہ فلم میں موجود سین اور ڈائیلاگ کے بعد کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل بورڈ آف فلم سنسرز کے چیئرمین دانیال گیلانی کہتے ہیں کہ بورڈ کے اراکین …

Read More »

بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے ورک آؤٹ کے دوران بنائی گئی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کر دی

بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے ورک آؤٹ کے دوران بنائی گئی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کر دی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے فٹنس چیلنج ’’ ہم فٹ تو انڈیا فٹ ‘‘ قبول کرتے ہوئے ورک آؤٹ کے دوران بنائی گئی ویڈیو ٹویٹر …

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے نوازالدین صدیقی کے ساتھ فلم میں کام کرنے انکار کر دیا

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے کاسٹنگ ڈائریکٹر ہنی تریہن کی کرائم تھرلر فلم میں نوازالدین صدیقی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کاسٹنگ ڈائریکٹر ہونی تریہان فلم ’’ ریئس ‘‘ اور ’’ تلوار ‘‘ کے بعد ایک اور کرائم تھرلر …

Read More »

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ”سنجو“ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ، ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی بالی ووڈ میں کھلبلی مچا دی

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ”سنجو“ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جس نے ابھی سے ہی بالی ووڈ میں کھلبلی مچا دی ہے اور شائقین فلم ریلیز ہونے کے انتظار میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔ فلم میں رنبیر کپور مرکزی کردار …

Read More »

’’ میں ایک پیدائشی اداکار نہیں ہوں ، لیکن میری سب سے بڑی طاقت ہے ناکامی سے نہ ڈرنا ‘‘ ، بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان

ہندوستانی فلموں کے ’’ مسٹر پرفیکشنسٹ ‘‘ کہلائے جانے والے مشہور اداکار عامر خان نے بالی ووڈ میں 30 سال مکمل کر لئے ہیں ’’ قیامت سے قیامت تک ‘‘ سے شروع ہونے والا سفر ’’ ٹھگس آف ہندوستان ‘‘ تک پہنچ چکا ہے اور اب بھی ان کی کامیابیوں …

Read More »

گلوکارہ شکیرا نے اسرائیل میں پرفارم کرنے سے انکار کر دیا

گلو کارہ شکیرا نے اسرائیلی دار الحکومت میں پرفارم کرنے سے منع کردیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنانی نژاد کولمبیا کی بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ نے کہا ہے کہ وہ تل ابیب میں اس لیے اپنی آواز کا جادو اس لیے نہیں جگانا چاہتی تاکہ اس کا …

Read More »

کوئی مسلمان عورت ایسا کرنےکاسوچ بھی کیسے سکتی ہے اداکارہ میرا کے نکاح سے انکار کے مقدمے کا 9سال بعد ایسا فیصلہ آگیا کہ پاکستانیوں کو شدید جھٹکا لگ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیملی کورٹ نے 9 سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا۔فیملی جج بابر ندیم نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی درخواست پر سماعت مکمل کرتے ہوئے گذشتہ روز فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے 18 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے …

Read More »

فلمسٹار نور نے اپنی کزن اداکارہ ثنا کو فون کر کے بے ہودہ گالیاں دینا شروع کردیں، جواب میں ثنا نے انھیں ایسا طعنہ دے ڈالا کہ وہ منہ چھپاتی پھریں گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فلمسٹار ثناء اور اداکارہ نور کے درمیان جنگ عروج پر پہنچ گئی ،ثناء نے کہا کہ نور بخاری کو عون چوہدری اپنا نہیں رکھے اور اسکے دل سے ولی حامد علی خان کا عشق نکلا نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک سے قبل لاہور کے مقامی …

Read More »

بھارتی فلموں کی عکسبندی کے لئے آسٹریلیا بہترین بین الاقوامی مقام ہے ، بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ بالی ووڈ فلم پروڈیوسرز کے لئے آسٹریلیا بہترین بین الاقوامی مقام ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ فلم ’’ چک دے انڈیا ‘‘ ، ’’ سلام نمستے ‘‘ اور …

Read More »

بریکنگ نیوز کیپٹن نوید سے منگنی کرنیوالی اداکارہ میرا کس امیر ترین پاکستانی بزنس مین کی بیوی نکلیں؟جان کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی فیملی عدالت کے جج بابر ندیم نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمن کی بیوی قرار دیتے ہوئے تکذیب نکاح کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیملی کورٹ نے 9 سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی …

Read More »