Breaking News
Home / صحت

صحت

یہ چیز کھا کر انسان 100 سال تک زندہ رہ سکتا ہے، کینیڈا کے سائنسدانوں کی ریسرچ نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا

اوٹاوا(ویب ڈیسک) طویل عمر کی خواہش ہر کسی کو ہوتی ہے لیکن اس کا حصول کیسے ممکن ہو؟ اب کینیڈا کے سائنسدانوں نے اس سوال کے جواب میں پاکستان اور بھارت میں عام پائی جانے والی تین جڑی بوٹیوں کے نام بتا دیئے ہیں جن کے استعمال سے انسان 100سال …

Read More »

کینسر جیسے مرض کو آخری سٹیچ پر بھی شکست دی جا سکتی ہے، امریکی محققین نے حیران کر دینے والی تھیراپی بتا دی

امریکی محققین کا کہنا ہے کہ ایک نئی تھیراپی کے ذریعے ایک ایسی خاتون کی زندگی بچا لی گئی ہے جو کینسر کی آخری سٹیج پر تھیں۔ اس تھیراپی میں ان کے جسم میں کینسر کے خلاف مدافعت کے حامل 90 بلین خلیے داخل کیے گئے۔ جوڈی جنھیں کہا گیا …

Read More »

مارکیٹ میں دو نمبر چاولوں کی بھرمار،آپ آج کل جو چاول کھا رہے ہیں وہ نقلی ہیں یا اصلی؟ جانئے چیک کرنے کا آسان طریقہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مارکیٹ میں اس وقت ہر دو نمبر چیز دستیاب ہے ۔ آپ کو حیرانی ہوگی کہ آج کل چاول میں بھی ہیرا پھیری کی جارہی ہے ۔یہ مصنوعی چاول دیکھنے میں سو فیصد اصلی چاولوں جیسے نظر آتے ہیں لیکن ان کا بنیادی جزو پلاسٹک ہے جس کی …

Read More »

سگریٹ پینے والے روزہ داروں کی بڑی پریشانی ختم ، سعودی عالم دین نے اہم اعلان کر دیا

ریاض(ویب ڈیسک)شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز جامع مسجدکے خطیب شیخ زاید العتیبی نے کہا ہے کہ وہ اپنے کردار و گفتار کی اصلاح کے لئے ماہ رمضان کے روزوں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے سگریٹ نوش بری عادت سے چھٹکارا حاصل کریں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز …

Read More »

پا کستان صحت کے شعبے میں کن ممالک سے بھی پیچھےنکلا، معروف طبی جرنل ’دی لانسٹ ‘کی رپورٹ نے صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرنے کے دعوئوں کی قلعی کھول کر رکھ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرنے کے دعوئوں کی قلعی کھل گئی،پا کستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا، بھوٹان اور بھارت سے بھی پیچھےنکلا، معروف برطانوی طبی جرنل دی لانسٹ کی رپورٹ کے مطابق علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی اور معیار کے اعتبار سے …

Read More »

فیس بک سگریٹ نوشی سے بچاؤ میں موثر ثابت ہوتی ہے ٗ وہ کیسے؟پڑھیئے حیران کن تحقیق

کیلیفورنیا (این این آئی) نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ فیس بک سگریٹ نوشی کی بری عادت کو ترک کرنے میں معاون ثابت ہے۔کیلیفورنیا کی سان فرانسسکو یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والے افراد ڈاکٹر کی بتائی گئی براہ راست ہدایات، ٹیلی فون پر دی …

Read More »

گنجوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پیاز کے ذریعے بال پھر سے گھنے بنانےکا گھریلو طریقہ

بہت سے لوگ بال گرنے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں، اگرچہ روزانہ 50سے 100بال گرنا معمول کی بات ہے لیکن زیادہ بال گرنے سے لوگ خاصے پریشان ہو جاتے ہیں. گنجا پن شکل میں ناخوشگوار تبدیلی پیدا کر دیتا ہے جس سے متاثرہ شخص کے اعتماد میں بھی کمی …

Read More »

مائیکرو ویو میں کھانا گرم کرنے کے ایسے نقصانا ت سامنے آگئے کہ جان کر آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائیگی

نیویارک(سی ایم لنکس)ماہرین طب کا کہنا ہے کہ مائیکرو ویو اوون میں گرم کیے گئے کھانے کے عادی لوگ کینسر، بانجھ پن، ذیابیطس اور موٹاپے کا شکار ہوسکتے ہیں۔سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والے مقالے کے مطابق امریکا کے سائنس دانوں نے مائیکرو ویو کے استعمال اور اس کے …

Read More »

رمضان المبارک میں بہترین صحت برقرار رکھنے کی غذائی ترکیب جاری کر دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سحر وافطار میں کھانے پینے کے حوالے سے غذائی ترکیب جاری کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی نیوٹریشنز کا کہنا ہے سحری میں چنے ،آٹے کی روٹی، دلیہ، چاول، پھلی دانے کھانے کیلئے بہترین انتخاب ہیں۔ فائبر سے بھرپور پھل اور سبزیاں، سیب، …

Read More »

ای سگریٹ انسان کیلئے مضر صحت قرار ، تمباکو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا.

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) عام تمباکو نوشی کی بجائے ای سگریٹ کو انسانی صحت کیلئے کم نقصان دہ قرار دیا جاتا ہے لیکن تازہ تحقیق نے اس بات کو غلط ثابت کر دیا ہے ، موجودہ دور میں ای سگریٹ کو انسانی خون کیلئے زیادہ خطرناک قرار دیا جا رہا ہے۔ …

Read More »