Breaking News
Home / اہم خبریں / ایشوریا رائے پیپلزپارٹی دور میں پاکستان آئیں اور دس کروڑ روپے لے کر ایوان صدر میں ساری رات ۔۔ سینئر ملکی صحافی کا وہ انکشاف جس کی وجہ سے ان کا پروگرام بند ہو گیا

ایشوریا رائے پیپلزپارٹی دور میں پاکستان آئیں اور دس کروڑ روپے لے کر ایوان صدر میں ساری رات ۔۔ سینئر ملکی صحافی کا وہ انکشاف جس کی وجہ سے ان کا پروگرام بند ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق حکومتی دور میں بھارتی حسینہ عالم اور بچن خاندان کی بہو ایشوریہ رائے کروڑوں روپے لے کر رات پھر اپنے حسن کے جلو ے لٹاتی رہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں چندماہ قبل ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا تھا کہ یہ پیپلزپارٹی کا 2008 سے 2013 کا دور تھا۔ جب سابق بھارتی مس ورلڈ 10کروڑ روپے کے عوض پاکستان کے ایوان صدر میں ایک رات گزارنے آئیں ۔
اس رات ایوان صدر میں کوئی تقریب تھی ۔ جس میں اس وقت کے صدر مملکت بھی شریک تھے۔ اور پیپلزپارٹی کے شرفا کا ایک خاص حلقہ بھی موجود تھا۔ شراب اور شباب کی یہ محفل رات بھر وہاں سجی رہی ۔ ایشوریا رائے جس خاموشی سے چند لوگوں کے ہمراہ آئی تھیں اسی خاموشی کے صدر صبح منہ اندھیرے ہی واپس چلی گئیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا کہ میں نے جب یہ خبر اپنے پروگرام میں بریک کی تو میرے پروگرام کو بند کر دیا گیا تھا۔
The post ایشوریا رائے پیپلزپارٹی دور میں پاکستان آئیں اور دس کروڑ روپے لے کر ایوان صدر میں ساری رات ۔۔ سینئر ملکی صحافی کا وہ انکشاف جس کی وجہ سے ان کا پروگرام بند ہو گیا appeared first on Urdu News.