افغان نائب صدر امراللہ صالح نے لیاقت علی خان کے قتل کا اقرار کر لیا

کابل:افغان نائب صدرامر للہ صالح نے پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے قتل کا اعتراف کرلی ہے

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح نے آج ایک اہم اجلاس میں اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو ایک افغان نے قتل کیا تھا

زرائع کے مطابق افغان نائب صدر نے اس موقع پرپاکستان کے پہلے وزیراعظم نوابزادہ لیاقت علی خان کے قتل کا نہ صرف اقرارکیا بلکہ اس پرفخربھی محسوس کررہے تھے
تحقیقات کے بعد یہ معلوم ہوا کہ اس سانحہ میں سابق افغان بادشاہ ظاہر شاہ بھی ملوث تھا