کیا کورونا وائرس مصنوعی طور پر تیار کیا جا سکتا ہے؟ تحقیق سامنے آ گئی

واشنگٹن : امریکا کے ماہر امراض انتھونی فاسی نے کہاہے کہ اگر آپ چمگادڑوں میں وائرس کو دیکھیں اور جو اب سائنسی شواہد ہیں، یہ بہت مضبوطی سے اس بات کے حق میں کہ یہ مصنوعی یا جان بوجھ کر چھوڑا گیا نہیں ہوسکتا۔امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وقت کے ساتھ ہونے والا ارتقا بہت زیادہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ (وائرس) فطرت میں تیار ہوا اور اس کے بعد جانوروں میں آیا۔

کیٹاگری میں : صحت