موٹروے پولیس میں بھرتیاں کھول دی گئیں

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس میں بھرتیوں کا اعلان کردیا گیاہے۔ حکومت پاکستان فئنانس ڈویثرن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

حکومت پاکستان فئنانس ڈویثرن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس میں تین ہزار نئی سٹیں تجویز کی گئیں ہیں جن پر بھرتیوں کو عمل جلد ہی شروع ہوجائے گا۔

موٹرے پولیس میں 12 ایس پیز،73 ڈی ایس پیز، 573 پٹرولنگ آفیسر، 1281 جونیئر پٹرولنگ آفیسر اور 517 ایڈمنسٹریشن سٹاف بھرتی کیا جائےگا

ان سیٹوں پر اپلائی کرنے کےلے ایف پی ایس سی کی ویب سائٹ وزٹ کریں اور دی گئی ہدایات کےمطابق اپنی تعلمی اسناد اور ڈومیسائل کےساتھ اپلائی کریں

جونیئر پٹرول آفیسر کےلیے ایف اے ، سنیئر پٹرول آفیسرکے لیے گریجویشن کی تعلیم رکھی گئی ہے۔
پاکستان بھر سے موٹر وے پولیس میں بھرتیاں کی جائیں گی ملک بھر کے کسی بھی شہر کا ڈومیسائل رکھنے والے نوجوان ان سیٹوں پر اپلائی کرسکتے ہیں