شہباز شریف کو گرفتار کرنے کا مطلب”قائداعظم” کو گرفتار کرنا ہے، خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ٹویٹر پر شہباز شریف کو جناح سے تشبیہ دے دی۔

شہباز شریف کو آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے پر نیب نے طلب کیا تھا جہاں وہ پیش نہ ہوئے۔ نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرنے کے لیے لاہور میں ان کے گھر پر چھاپہ مارا تو شہباز سریف فرار ہو گئے تھے۔ شہباز شریف نے عدالت میں پیش ہو کر دلائل دیے جس پر عدالت نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیا۔

اس سارے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے مزاق کرتے ہوئے ٹویٹر پر ایک پیغام میں شہباز شریف کی گرفتاری کو قائد اعظم کی گرفتاری سے تشبیعہ دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی شہری نے گوگل میپ کے خلاف تھانے میں پرچہ کر دیا، جانیے انتہائی دلچسپ وجہ

خواجہ آصف نے اپنے پیغام میں کیا کہا آپ بھی پڑھیے۔