افغان طالبان نے عید کے بعد بھارت کے خلاف جہاد کی خبروں کی تردید کر دی

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھارت کے ساتھ جنگ والی خبر پر کہا ہے کہ یہ فیک اکاؤنٹ‌ سے خبر نشر کی گئی تھی ، ہم اس بیان کی تردید کرتے ہیں، واضح‌ رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی مبینہ ایک تویٹ میں کہاگیا تھا کہ مسلمان کی کافر سے دوستی ناممکن ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز افغان طالبان سے منسوب ایک خبر گردش کر رہی تھی کہ عید کے بعد غزوہ ہند کا اعلان ہو گیا ہے۔ جسے ملک کے معروف صحافیوں ، عسکری تجزیہ کاروں اور الیکٹرانک میڈیا سے شیئر کیا گیا. افغان طالبان کے ترجمان زبیج اللہ مجاہد نے اس پوسٹر کی تردید کرتے ہو کہا کہ ہے جس ٹویٹڑ اکاونٹ سے یہ پوسٹر شیئر کیا گیا ہے وہ فیک اکاؤنٹ ہے تمام لوگ یہ بات نوٹ کر لیں۔

یہ بھی پڑھیں: عید کے بعد بھارت کے خلاف جہاد ہو گا۔افغان طالبان نے بڑا اعلان کر دیا

دفاعی تجزیہ کار زید حامد کا ٹویٹ

معروف صحافی جان اچکزئی کا ٹویٹ