شاہد آفریدی نے میرا کیریئر تباہ کیا، دنیش کنیریا

اسلام آباد: پاکستانی ٹیم کے سابق کھلاڑی دنیش کنیر یا نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی نے میرا ون ڈے کیرئیر تباہ کیا ہے اور وہ ہمیشہ میرے خلاف رہے

غیر ملکی میڈیا کو بتاتے ہوئے دنیش کنیریا نے کہا کہ ایک ہی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کھیلتے ہوئے اور ون ڈے کرکٹ میں بھی سابق کپتان شاہد آفریدی نے ہمیشہ ہی میری مخالفت کی، ان کی وجہ سے میں ون ڈے کریئر کی صلاحیتوں کے اظہار سے محروم رہا اور محدود اوورز کی کرکٹ میں کیریئر ہی ختم ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر کسی شخص کا آپ کے ساتھ ہمیشہ ہی اسی طرح کا رویہ ہو تو اس کی کوئی خاص وجہ ہو سکتی ہے

مزید متعلقہ خبریں

شاہد آفریدی نے بنگلادیشی کپتان مشفیق الرحیم کا بیٹ خرید لیا

آسٹریلیا نے آدھا درجن کھلاڑیوں کے چھٹی کروا دی

شین واٹسن نے پی ایس ایل کے بارے میں بڑا دعوی کر دیا